Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ : مانیٹرنگ فورس کے ایم اینڈ ایز کے کنٹریکٹ میں توسیع

محکمہ سکولز نے وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ فورس کے ایم اینڈ ایز کے کنٹریکٹ میں توسیع کردی گئی

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ فورس کے 68 اہلکاروں کا کنٹریکٹ ختم ہوگیا تھا، اور ان کی مدت ملازمت ختم ہونے کے قریب تھی ۔

جس پران کے کنٹریکٹ میں ریٹائرڈ منٹ تک توسیع کردی گئی ہے، ان میں ملتان سمیت پنجاب بھر کے 68اہلکار شامل ہیں، جن کے مراسلے بھی جاری کردئیے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button