Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان کا ای ایس ٹیز کو ترقی دینے کا فیصلہ، کیسز طلب کرلیے

ڈی ای او سیکنڈری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسے ای ایس ٹی جن کی تعلیمی قابلیت ایم ایس سی فزکس، کیمسٹری فزکس بیالوجی میتھ یا بی ایڈ سکینڈ ڈویژن ہے اور وہ 19 اکتوبر 2009 تک مستقل ہوئے، ان کے کیس ایس ایس ٹیز ترقی کےلئے ارسال کریں تاکہ جانچ پڑتال کے بعد ڈی پی سی میں پیش کیا جاسکے۔

عدم تعمیل کی صورت میں تمام ذمے داری سکول سربراہ کی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button