Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان نے برسوں سے تعینات ملازمین کے تبادلے کر دیے گئے

محکمہ سکول نے پنجاب بھر میں ایسے ملازمین جو کئی برسوں سے ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں تعینات تھے، ان کا تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

گزشتہ روز سکولز ایجوکیشن ملتان نے 16 جونیئر کلرکوں کا تبادلہ کردیا، جاری مراسلے کے مطابق رانا وجاہت حسین جونیئر کلرک کو مسلم گرلز ہائی سکول میں تبادلہ کیا گیا، مسز نرما اکرام جونیئر کلر کول اتحاد قانونی ملتان میں تبادلہ کر دیا گیا، محمد اقبال جونیئر کلر کو رنگیل پور اکیڈمی میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔

مس عشاء سلطان جونیئر کلر کو گورنمنٹ ہائی سکول ڈسٹرکٹ کے ملتان میں ٹرانسفر کر دیا گیا، غلام مصطفیٰ شاہد جونیئر کلرک کو گورنمنٹ ہائی سکول نانڈلا ملتان میں تبادلہ کیا گیا، شاید حسین شاہ جونیئر کلر کو گورنمنٹ ہائی سکول سیر کراک مسلم ملتان میں ہے ٹرانسفر کر دیا گیا۔

ڈاکٹر عمر جونیئر کلر کو ڈیو سیکنڈری ملتان میں تبادلہ کیا گیا، مسز آئمہ مجاہد جونیئر کلر کو گرلز کمپری ہنسیو ہائی سکول میں تبادلہ کیا گیا، نذیر احمد جونیئر کلرک کا تبادلہ گورنمنٹ ہائی سکول شاہپور مدا شجاع آباد میں کر دیا گیا، عبد المجید جونیئر کلرک کا تبادلہ گرلز ہائر سیکنڈری سکول فجر اباد میں کر دیا گیا۔

گرایز احمد کا تبادلہ ہائی سکول شہر بعد میں کیا گیا، محمد اسلم جونیئر کلر کا تبادلہ ڈی او ملتان افس میں کیا گیا، محمد ناصر جونیئر کلر کا تبادلہ ہائپ سکول پیر حقانی ملتان میں کر دیا گیا، ظفر علی جونیئر کلرک کا ٹرانسفر گورنمنٹ گرلز ہائی سکینڈری سکول میں کیا گیا، محمد رمضان جونیئر کلر کا ٹرانسفر گورنمنٹ گرلز پبلک ہائر سیکنڈری سکول شجاع باد کر دیا گیا، محمد اعظم جونیئر کلر کا ٹرانسفر نصیرپور نمبر دو شجاع آباد کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button