Breaking NewsEducationتازہ ترین
بی ایس سائنس کرنے والے پرائمری ٹیچرز ترقی کے لئے اہل قرار

محکمہ سکولز کے اعلامیے کے مطابق ایسے پرائمری اساتذہ جنہوں نے بی ایس سی کیمسٹری ، باٹنی ، زوایالوجی کیا ہے, وہ بطور ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی پوسٹ کےلئے اہل ہوں گے ۔


















