Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے جمعہ کے روز آن لائن کلاسز کی اجازت دے دی۔

اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ہفتے میں 4 دن فزیکل حاضری ، جمعہ کو آن لائن کلاسز ہوں گی فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولوں پر ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button