Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکول : انچارج آفس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گریڈ 17 میں ترقی دے دی

محکمہ سکولز نے انچارج آفس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گریڈ 17 میں ترقی دے دی
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے اگست میں ہونے والی ڈی پی سی کے مطابق 19 انچارج آفس کو گریڈ 17 میں ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا اور مراسلہ جاری کردیا۔


















