Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں تبادلے شروع، 13 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں

محکمہ سکولز نے تبادلوں کا آغاز کردیا۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں کے پورٹل کھو ل دیاہے، ای ٹرانسفر کے لئے درخواستیں گزشتہ روز 31 مارچ سے وصول کرنا شروع کردی ہیں۔

تمام اساتذہ 13اپریل تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ، جبکہ تصدیق کا عمل 14 اپریل سے 23 اپریل تک جاری رہے گا۔

جبکہ 25 اپریل کو ٹرانسفر آرڈر جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button