Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

31 اگست تک سکولوں کی صفائی کا کام مکمل کرنے کا حکم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 31 اگست تک سکولوں کی صفائی کا کام مکمل کرنے کا حکم دے دیا، بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکم ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔

لجاری کردہ مراسلہ کے مطابق چھتوں کمروں، واٹر ٹینک اور ٹائلٹس کی صفائی کروائی جائے، اسکے علاوہ پلے گراونڈز میں گھاس کی کٹائی ،ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے اقدامات کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

مراسلہ کے مطابق سکول میں جھاڑیوں کی کٹائی اور کوڑے کو ٹھکانے لگایا جائے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button