Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے تمام سی ای او ز کو ترقی کے منتظر افراد کے کیسز کو تیار کرنے کے احکامات جاری کردئے

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ترقی کے منتظر اساتذہ اور تعلیمی افسر جن کے کیسز موخر کردئے گئے۔
اب ہدایت کی جاتی ہے ان کیسوں کو دوبارہ تیار کرکے ارسال کئے جائیں ،ان کیسز میں گریڈ 19 سے 20مردانہ ، گریڈ 18 سے 19زنانہ مردانہ ، گریڈ17 سے 18مردانہ زنانہ، سکیل 16سے گریڈ 17ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس کے کیسز شامل ہیں ۔


















