Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز پنجاب نے تین ماہ کی فیس وصولی کو روکنے کےلئے تمام پرائیویٹ اداروں کو آگاہی پوسٹر لگانے کی ہدایت کردی

محکمہ سکولز نے تین ماہ کی فیس اکھٹی وصول کرنے پر پابندی لگادی ہے، اور ہدایت کی گئی ہے کہ والدین سے ہرماہ فیس وصول کی جائے ۔
تمام سکول آگاہی پوسٹر لگائیں جس پر ٹول فری نمبر درج ہو، اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا نمبر بھی درج ہو تاکہ والدین اس سلسلے میں فوری شکایت درج کراسکیں۔
یکشمت فیس وصول کرنے والے سکولوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔



















