Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے تحصیل کی سطح پر ہاکی ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہاکی کے فروغ کے لئے تمام سی ای او تحصیل کی سطح پر طالبات اور طلبا کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دیں۔
ایک ٹیم میں کم سے کم 12 کھلاڑی ہونا ضروری ہے ٹیموں کی تشکیل کے بعد ان کی مناسب تربیت کرائی جائے، ہرٹیم کے ساتھ ایک فزیکل ٹیچر بطور فوکل پرسن تعینات کیا جائے اور پھر انٹرتحصیل ٹورنامنٹ منعقد کریا جائے ۔
اس بارے تمام انتظامات مکمل کرکے تین روز میں رپورٹ ارسال کی جائے ۔



















