Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے ہزاروں عارضی اساتذہ کی 8 ماہ سے بند تنخواہیں فوری جاری کرنے کاحکم

سکول ٹیچرز انٹرن کو آٹھ ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئی تھیں، اب محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول ٹیچرز انٹرن کو تنخواہیں دینے کا حکم جاری کر دیا ۔

عارضی اساتذہ کو پہلے سے منظور شدہ بجٹ سے تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button