Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سینارٹی لسٹوں کی تیاری کا حکم دے دیا

تمام سی ای او ز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کچھ اضلاع کے تعلیمی افسروں نے سینارٹی لسٹوں کی تیاری میں قوانین کا فالو نہیں کیا، اس لئے تمام اضلاع سینارٹی لسٹوں کی تیاری میں پنجاب سول سرونٹ قوانین کو اطلاع کریں۔

خصوصی طورپر تعیناتی اور اندرونی سینارٹی کے قوانین کو مدنظر رکھ کر دوبارہ سے سینارٹی فہرستیں ترتیب دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button