Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کے منتظر اساتذہ کے لئے ٹریننگ شیڈول جاری

محکمہ سکولز نےگریڈ 18 سے 19 میں ترقی کے منتظر اساتذہ کےلئے ٹریننگ شیڈول جاری کردیا ہے۔
اس سلسلےمیں جاری ہونےوالے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ گریڈ 18 سے 19 میں ترقی پانے کے خواہشمند اساتذہ کی ٹریننگ19 ستمبرسے شروع ہوگی، جو چھ ہفتے جاری رہے گی۔
یہ ٹریننگ کا 35واں بیج ہوگا، ٹریننگ کے شرکاء کی فہرست متعقلہ قائداکیڈمیوں کوجاری کردی گئی ہے۔


















