Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 18میں ترقی کے منتظر اساتذہ کی فہرست جاری

محکمہ سکولز نے گریڈ 18میں ترقی کے منتظر اساتذہ کی فہرست جاری کردی ۔
جن کے کوائف نا مکمل ہیں، اس سلسلے میں تمام سی ای اوز اور ڈی ای اوز کو جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی کے منتظر خواتین اور مرد اساتذہ کی ابتدائی فہرست جاری کی جارہی ہے جس میں سے 43باساتذہ کے کوائف اور سروس ریکارڈ نامکمل ہے، اس لئے تمام افسر ان اساتذہ کو مکمل ریکارڈ10 جنوری تک لاہور ارسال کریں۔
یہ ریکارڈ اپنے خصوصی ایلچی کے ساتھ ذاتی حیثت میں بھجوائیں، اس معاملے اہمیت کو سمجھتے ہوئے فوری طور پر مکمل کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button