Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اوقات کار جاری کردئیے

جس کے مطابق سکول ٹائمز (طلباء کے لیے)سنگل شفٹ پیر تا جمعرات 7 بجکر 30 منٹ سے ایک بجے تک، جمعہ: 7 بجکر 30 منٹ سے 11 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے جبکہ ڈبل شفٹ / بعد دوپہر اسکولز میں مارننگ شفٹ پیر تا جمعرات بجکر 30 منٹ سے ایک بجے تک، جمعہ: 7 بجکر 30 منٹ سے 11 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے۔
ایوننگ شفٹ پیر تا جمعرات: دو بجے دوپہر سے شام 6:بجے تک جمعہ: 2 سے ساڑھے بجے شام تک ہوں گے، اساتذہ سکول شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے حاضری لازم لگائیں، سی پی ڈی، ٹریننگز، تدریسی تیاری، اور دیگر سرگرمیاں متبادل ہفتہ: 7:30 بجکر تا ساڑھے دس بجے تک ہوں گے۔
گرلز اسکولز کے لیے 15 منٹ کا وقت ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے، سی ای اوز کو مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔



















