Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اوقات کار کا اعلان کر دیا

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول 15 اگست کو کھل جائیں گے، جس کےلئے سکولوں میں تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں اور نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق سنگل شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہوگی جبکہ جمعے کے روز صبح 11:30 بجے تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

ڈبل شفٹ سکولوں میں صبح کی شفٹ (پیر سے جمعرات) صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک صبح کی شفٹ (جمعہ) صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک شام کی شفٹ (پیر سے جمعرات) دوپہر 2:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک شام کی شفٹ (جمعہ) دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button