Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے اساتذہ کا سکول انفارمیشن سسٹم میں ڈیٹا درست کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری

محکمہ سکولز نے سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کو ڈیٹا درست کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جاری شیڈول کے مطابق اساتذہ کا ڈیٹا درست کیا جائے گا۔ سس کافوکل پرسن دفترمیں خود موجود ہوگا۔

تمام ریکارڈ اپنے دستخط سے مقررہ پرفارمے پر درست کرے گا شیڈول کےمطابق ڈیٹا درستگی کاعمل آج 14نومبر سے بہاولنگر اٹک سے شرو ع ہوگا اور 7دسمبر کو ختم ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button