Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلے روک دیے

گزشتہ روز اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم ہوگئی تھی، جس کے بعد درخواستیں کی وصول شروع ہوگئی۔
ای ٹرانسفر کے مراحلے کےلئے درخواستیں 25مارچ تک وصول کئے جانے تھے، مگر شام کے اوقات میں ڈی پی آئی ایلیمنٹری رانا عبدالقوم کے برقی مراسلے نے تبادلوں پر پابند ی روکنے کے احکامات جاری کردئے ۔
جس میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر سکولوں کے اساتذہ کے تبادلہ 31مارچ تک بند رہیں گے۔
جبکہ تبادلوں کا سلسلہ یکم اپریل سے شروع ہوگا۔
اب اساتذہ یکم اپریل سے تبادلوں کے درخواستیں جمع کراسکیں گے ۔


















