Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 14 آئی ٹی ٹیچرز کو پیف میں جوائنگ نہ دینے پر معطل کردیا

اساتذہ کی خدمات 2 روز قبل پیف کے سپرد کی گئی تھی، آئی ٹی اساتذہ نے احکامات کے باوجود پیف میں جوائنگ نہ دی۔

جس پر آئی ٹی ٹیچرز کو معطل کردیا، معطل کرکے اساتذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی بھی شروع کردی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button