Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول ٹیچرز کو بڑی اجازت
محکمہ سکولز نے اساتذہ کو پرموشن ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دے دی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈی پی سی کےلئے سکول انفارمیشن سسٹم پروموشن ٹیگنگ 5 آگست کو تقریباً مکمل ہو چکی ہے، ترقی پانے والے اساتذہ زیادہ سے زیادہ ترجیحات کے ساتھ پروموشن ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دے سکیں۔
اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مجاز اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ساتھ نوٹیفکیشن نمبر سنیارٹی نمبر، اور پروموشن کا مضمون چیک کریں اور اگر کوئی غلطی نظر آئے تو کل سس برانچ سے رابطہ کریں۔