Breaking NewsEducationتازہ ترین
اب اساتذہ کا کنوینس الاؤنس کٹے گا
محکمہ تعلیم پنجاب کا مردم شماری کرنے والے اساتذہ کا کنوینس الاؤنس کاٹنے کا فیصلہ
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے اساتذہ پر ایک اور بجلی گرانے کافیصلہ کیا ہے ، مردم شماری کرنے والے اساتذہ کا75 دنوں کا کنوینس الاؤنس کاٹنے فیصلہ کیا ہے، اور اس بارے سمری تیار کرلی گئی ہے۔
جس پر اساتذہ تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔