Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اساتذہ کی پولیو ڈیوٹی لگانے سے روک دیا

وزات تعلیم نے نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر کے 3 لاکھ اساتذہ کو پولیو مہم میں ڈیوٹی دینے سے مستثنی رکھا جائے گا۔
اس وقت سالانہ امتحان کی تیاری آخری مراحل میں ہے، اس لئے اساتذہ اب اپنی تمام توجہ تدریسی فرائض پر مرکوز کر سکیں گے، اور پولیو ڈیوٹی کی ذمہ داریوں سے آزاد رہیں گے۔




















