Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 16 کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ترقی کےلئے ڈی پی سی کروانے کاحکم

محکمہ سکولز نے گریڈ 16 کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ترقی کےلئے ڈی پی سی کروانے کا حکم جاری کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب بھر میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی 14 ہزار 815 آسامیاں ترقی کی منتظر ہیں اور خالی ہیں، جس پر ڈی پی آئی سکینڈری نے ہدایت کی ہے کہ ان اسامیوں کو فور ی طور پر ترقی کا عمل پورا کرکے تعیناتیاں کی جائیں اور جلد سے جلد ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس بلا کر اسائمنٹ کو مکمل کرکے رپورٹ دی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button