Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول ایجوکیشن کا یونیفائیڈ امتحانی شیڈول پرغور شروع

سکولوں میں سالانہ امتحان محکمہ سکولزنے یونیفائیڈ امتحانی شیڈول پر غور شروع کردیا۔

سکولوں میں سالانہ امتحان کب ہوں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیفائیڈ امتحانی شیڈول پرغور شروع کردیا۔

پہلی سے آٹھویں جماعت کا امتحان آئندہ سال فروری اور مارچ میں لیا جائے گا۔

لارج سکیل اور سکول بیسڈ امتحان پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت لیا جائے گا۔

لارج سکیل اسیسمنٹ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا۔

سکول بیسڈ اسیسمنٹ مارچ کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوگا۔

تمام کلاسز کا رزلٹ31 مارچ کوجاری کیا جائے گا۔

نیاء تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button