Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار بھرتیوں کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار بھرتیوں کا اعلان کردیا۔

بتایا گیاہے کہ سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں، اُن کا کہنا تھا کہ ضرورت کو دیکھتے ہوئے گرمی کی چھٹیوں میں 20 سے 30 ہزار اساتذہ رکھے جائیں گے، باقی اساتذہ کی شارٹیج ریشنلائزیشن کے ذریعے پوری کی جائے گی، کوشش ہے کہ بھرتیوں کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں مکمل کرلیا جائے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button