Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکول ایجوکیشن کا 102 خواتین ٹیچرز کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کا فیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 114 خواتین ٹیچرز کے پیپرز صوبائی سروسز ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیے ہیں۔
گریڈ 20 کی 102 نشتیں ہیں، جبکہ کل 114 اساتذہ کے کاغذات بھیجے گئے ہیں، صوبائی پروموشن بورڈ ٹو میں مذکورہ اساتذہ کو ترقی دی جائے گی۔



















