Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کا دو ہزار 747 اساتذہ کو پرموشن دینے کا فیصلہ کیسز طلب کرلئے
محکمہ سکولز نے 2009 میں ریگولر ہونے والے ایس ایس ٹیز کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں ڈی پی پی آئی سکینڈری نے مراسلہ ارسال کیا ہے کہ محکمہ سکولز نے دو ہزار 747اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس لئے تمام ڈی ای او سکینڈری کیسز کو جلد سے جلد ارسال کریں۔