Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا 8ویں جماعت کا سلیبس بھی شارٹ کرنے کا فیصلہ

حکام کاکہنا ہے کہ جس طرح جماعت نہم اور گیارھویں کا سلیبس شارٹ کیا جا رہا ہے، بالکل اسی طرز پر آٹھویں جماعت کا سلیبس بھی اگلے ہفتے تک شارٹ کر دیا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ سلیبس کے شارٹ ہونے کا واضح مطلب ہے کہ پیکٹا کے امتحانات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

اگر سلیبس آفیشلی شارٹ ہو جاتا ہے، تو پیکٹا امتحانات 2026 میں ممکنہ طور پر منعقد کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button