Breaking NewsEducationتازہ ترین
تبادلوں پر پابندی یکم دسمبر سے ختم کرنے کا فیصلہ
محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی یکم دسمبر سے اٹھانے کافیصلہ کرلیاگیا ۔
بتایاگیاہے کہ آن لائن تبادلے یکم دسمبرسے اوپن کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے کہ اوپن میرٹ کے علاوہ تمام کیٹیگریز میں ، یکم دسمبر سے 15 دسمبر تک آن لائن درخواست جمع کروائی جائے گی۔
16 دسمبر سے 25 دسمبر تک ڈاکومنٹس کی تصدیق ہوگی، اور 28 دسمبر سے 31 دسمبر تک آرڈرز آن لائن اکاؤنٹ میں بھیج دیے جائیں گے۔
یکم جنوری 2023 سے نئے سکولوں میں جوائننگ ہوگی۔