Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں تعینات فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کی سیٹیں ختم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے محکمہ تعلیم میں موجود پی ای ٹیز کی 11 ہزار سیٹیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ اب ان سیٹوں کی ضرورت نہیں ہے، ایسے ٹیچرز جن کی 10 سال سے کم سروس سے ہے ان کو پنشن نہیں دی جائے گی، تاہم 10 سال سے زیادہ سروس والے اساتذہ کو پینشن سکیم میں شامل کیا جائے گا.