Breaking NewsEducationتازہ ترین
نہم میں خراب نتائج دینےوالےسکول نہم میں خراب نتائج دینےوالےسکول واساتذہ کی فہرستیں تیارکرنےکاحکم کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم

سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار خراب نتائج دینے والوں کی فہرستیں تیار کرے گی سکول حکام کا کہنا ہے کہ خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،اربوں خرچ کرنے کے باوجود زیرو رزلٹ برداشت نہیں کیا جائیگا صوبائی وزیر تعلیم نے بھی بیان جاری کیا ہے کہ احتساب اپنے ضلع اور تحصیل کے سکولوں سے کروں گا اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کی بھی فہرست تیار کی جارہی ہے،اچھے نتائج پر اساتذہ کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔




















