Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہزاروں اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری

محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہزاروں اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کردئیے۔

تفصیل کے مطابق اساتذہ کے تبادلوں کے لئے 5 ہزار 922 درخواستیں موصول ہوئیں، اساتذہ کے تبادلوں کی 4 ہزار 180 درخواستیں منظور کرلی گئیں، 319 درخواستیں مسترد ،1424 درخواستیں منظور نہ ہوئیں، اوپن میرٹ پر 4300 اور 1600میوچل ٹرانسفر والے اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائیں، باہمی تبادلوں کیلئے 408 درخواستیں منظور اور 184 مسترد ہوئیں۔

اساتذہ کو ایک ہفتے کے اندر نئی جائے تعیناتی پر جوائننگ دینے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button