Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کے 21 جونیئر کلرکس کا تبادلہ کردیا گیا

محکمہ سکولز ملتان نے تین سال سے ایک ہی جگہ پر کام کرنے والے 21 کلرکس کاتبادلہ کردیا۔
ٹرانسفر ہونے والے کلرکوں میں غلام عباس اسامہ، محمد نعمان مسز نسرین عارف سید مزمل محمد احمد محمد طیب محمد رضوان حسین عبداللہ حسنین اصف امیر طلحہ گیلانی شیخ وہاب قلندر علی طلعت مجید محمد اجمل محمد عبداللہ محمد محسن محمود غلام نازک مسز مصباح صدیقی سعد سعید اور محمد یاسر شامل ہیں۔
ان اہلکاروں کوفوری طورپر نئی جگہ پر جوائن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔




















