Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سموگ : سکولوں میں تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجو پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہوسکا۔

ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا حکم دیا تھا۔

سکول ایجوکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے یا ماسک پہن کر سکول بلوانے کے حوالہ سے معاملہ زیر غور ہیں، ہائی کورٹ کیجانب سے ابھی تک بچوں کو چھٹیاں دینے کے حوالے سے آرڈرز موصول نہیں ہوئے۔

جبکہ وزارت تعلیم حکام کا کہنا ہے کہ سموگ کے باعث فی الحال ہفتے میں تین چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

دسمبر ٹیسٹ(امتحانات) ہورہے ہیں البتہ موسم سرما کی چھٹیاں زیادہ اور جلد ہوسکتی ہیں۔

سموگ کے باعث ماسک لگانے کی پابندی بھی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button