Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات اپ لوڈ کردئے

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 11جنوری کی شپ تبادلوں کے احکامات اپ لوڈ کردئے گئے ہیں ۔
متعلقہ اساتذہ اپنے لاگ سے تبادلوں کے احکامات ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔
13 جنوری 2022 تک نئے سکولوں میں حاضری لازم ہے بصورت دیگر احکامات کینسل تصور ہوں گے، اور مجاز آفیسر قانون کے مطابق کاروائی کا حق محفوظ رکھیں گے۔



















