Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے اے ای او کو مستقل کرنے سے قبل سکولوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایک اور تجربہ کرنے جارہا ہے ، سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوے پنجاب بھر کے اے ای اوز کو مستقل کرنے سے پہلے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھیجا جائے گا ۔
مراکز کو ای او سسٹم سے چلایا جائے گا۔
پرائمری ہیڈ کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے گا، جو براہ راست ڈی ڈی او کو رپورٹ کرے گا۔
پروفیشنل تعلیم نہ رکھنے والے اے ای اوز کو وقت دیا جائے گا، رفتہ رفتہ اے ای او کی پوسٹ ختم کردیا جائے گا۔
ذرائع کہنا ہے کہ اے ای او دئے جانے والا پچیس ہزار الاؤنس خزانے پر غیر ضروری بوجھ قرار دے دیا گیا ہے ، جس کو کم کرکے اساتذہ کی کمی بھی پوری کرلی جائے گی۔


















