Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم میں درستگی کے لئے نئی ہدایت جاری کردی گئیں

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ فروری میں جاری کئے گئے مراسلے میں واضح کردیاگیا تھا کہ سی ای او اور اس کے افس کو ریکارڈ کی درستگی کی اجازت دی گئی ہے، مگر اس عمل کو سراہا نہیں گیا۔

اس لئے ہدایت کی جاتی ہے مراسلہ کی روشنی میں ریکارڈ کودرست کیا جائے، اور اگر کوئی مشکل پیش آرہی ہے تو ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کیا جائے اور غیر ضروری خط وکتابت سے اجتناب کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button