Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہر ضلع میں دو سے چار سکولوں کو سکول آف ایمیمنس قرار دینے کے پلان کی منظوری دے دی گئی

ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تمام سی ای اوز کو سکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی اور تمام اضلاع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمیمنس قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی کہ سکولوں میں سائنس و کمپیوٹر لیبز بہتر سے بہتر بنائیں، گراؤنڈز، فرنیچر، کلاس رومز، صاف پانی دستیاب ہونا چاہیے۔

سکول کی چار دیواری سمیت دیگر سہولیات کا فقدان دور کیا جائے، سرپلس فرنیچر کی مرمت ترجیح، جہاں ضرورت ہو نیا فرنیچر مہیا کریں۔

سکولوں کی چار دیواری مکمل اور انرولمنٹ بڑھانے پر فوکس کیا جائے، تمام سکیمیں 15 جولائی تک فائنل کر کے ریویو کیلئے پیش کی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button