Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

13اضلاع کے سکول 19اپریل سے کھولنے کا فیصلہ

13اضلاع کے سکول بھی سخت ایس اوپیز کے تحت کھولنے کافیصلہ کرلیا ۔

سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں نہم ،دہم اور
انٹرمیڈیٹ کی کلاسسز ہوں گی پیر اور جمرات کوکلاسسزلگانے کی اجازت ہوگی۔

تعلیمی ادارے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ دیگر تیرہ اضلاع میں فیصل آباد، ملتان، روالپنڈی،گجرانوالہ، گجرات، رحیم یار خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ،شیخوپورہ اور ڈی جی خان شامل ہیں۔

دوسری طرف سکولوں کے سربراہوں نے تمام عملے کو پیر کو طلب کرلیا ہے جس کیو جہ سے اساتذہ تذبذب کا شکار ہیں کہ 50فیصد عملے والے فیصلے کا کیا بنے گا ۔

جبکہ محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ پیر سے قبل اساتذہ کی حاضری سے متعلق وضاحت جاری کردے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button