Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں رہائش پذیر افسروں اور ٹیچرز کی تفصیل طلب کرلی گئی

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر کے ایسے سکول جہاں اساتذہ اور تعلیمی افسروں نے رہائش رکھی ہوئی ہے کی تفصیل طلب کی ہے۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں رہائشی گھر بنائے گئے تھے، جن کا مقصد سربراہوں کا اداروں کی دیکھ بھال کےلئے موجود ہونا تھا مگر اب رہائشی گھروں کی کیا صورتحال ہے اور ان میں کون کون رہتا ہے اس کی مکمل تفصیل ارسال کی جائے۔

تمام تفصیل سوموار تک مقررہ پرفارمہ پر ای میل کردی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button