Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

7ویں مردم شماری اور گھر شماری کےلئے محکمہ سکولز کو سٹاف کی ڈیوٹی لگانے کی ہدایت

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ مردم اور گھر شماری ہونے والی ہے ، جس کےلئے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی اپنے عملے کی ڈیوٹی لگادیں، اور اس کی تفصیل جلد سے جلد ارسال کریں۔

جن سٹاف کی ڈیوٹی لگائی گئی، ان کے نام اور دیگر کوائف بھی ارسال کئے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button