Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہارڈ شپ کے تحت تبادلوں کے لئے درخواستوں کی مدت میں توسیع کردی گئی

اساتذہ کی طرف سے مختلف ٹیکنکل مشکلات کے باعث ہارڈ شپ کے تحت تبادلوں کی درخواستیں جمع نہ ہوسکیں، جس کی وجہ سے اس میں تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، اب درخواستیں 10جنوری تک جمع کرائی جاسکتیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف اضلاع کے سی ای اوز کی طرف سے یہ تجاویز آئیں تھیں کہ بہت سے اساتذہ تبادلے کی درخواستیں جمع نہیں کراسکے۔
جس پر ڈائریکٹرجنرل مانیٹرنگ نےان درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی کمیٹیوں کی سفارشات کی تاریخ میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔




















