Breaking NewsEducationتازہ ترین
ساڑھے 12 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کنٹریکٹ میں توسیع کے باوجود مالی مشکلات کا شکار ہوگئے

صوبہ بھرکےسرکاری سکولوں کے ساڑھے ہزار اساتذہ 2 ماہ سےتنخواہوں سےمحروم ہیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن تنخواہوں کی ادائیگی کا طریقہ کار کا حتمی فیصلہ نہ کر سکا، تنخواہیں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے دینے یا نہ دینے کا فیصلہ التواء کا شکار ہے۔
طریقہ کار کا حتمی فیصلہ کرنے میں محکمہ سکول ایجوکیشن کو 2 ماہ لگ گئے، اب سی ٹی آئیز کو وینڈر اکاؤنٹ کے ذریعے تنخواہیں دیئےجانے کی توقع کی جا رہی ہے ۔




















