Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں سکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتیوں کا تفصیلی ریکارڈ طلب کر لیا گیا

ڈی پی آئی ایلیمنٹری ایجوکیشن پنجاب نے تمام سی ای اوز کو فوری اقدامات کے احکامات جاری کیے ہیں کہ منتخب امیدواروں کو 24 فروری سے 31 مئی کے دوران بھرتی آرڈرز جاری کرنے کے بعد رپورٹ بھیجی جائے۔

ڈی پی آئی ایلیمنٹری ایجوکیشن نے ہدایت دی ہے کہ ایس ٹی آئیز کی تعیناتی صرف میرٹ اور متعلقہ پالیسی کے مطابق کی جائے۔

علاوہ ازیں اسکول ٹیچر انٹرنز کی جوائننگ کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہےتمام ضلعی اور اسکول وائز بھرتی شدہ ایس ٹی آئیز کا ریکارڈ 3 دن کے اندر جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے، جس میں پہلے سے بھرتی اور نئی بھرتی کی کیٹیگری وائز تفصیلات بھی فراہم کرنا لازمی ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button