Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں میں اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔

تمام سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے، چھٹی دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔
جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی دوپہر بارہ بجے ہوگی۔

ڈبل شفٹ سکول صبح سوا سات بجے لگیں گے، چھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔
سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 2 بجے لگے گا، چھٹی 4 بجے ہوا کرے گی۔
اوقات کار میں تبدیلی کا حتمی نوٹی فکیشن رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے ۔

قبل ازیں رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کی تجویز سامنے آئی تھی۔

تجویز میں بوائز سکول صبح آٹھ بجے لگائے جانے اورچھٹی ساڑھے بارہ بجے کرنے پر غور کیا گیا۔

گرلز سکول ساڑھے سات بجے لگیں گے، چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button