Breaking NewsEducationتازہ ترین
موسم کی شدت اور کورونا کیسز میں اضافہ، سکولوں میں مزید چھٹیاں ہونے کا امکان

موسم کی شدت کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافے نے محکمہ تعلیم کے افسروں کو سکولوں میں چھٹیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔
جس کے لئے مشاورت شروع کردی گئی ہے ، جس کا فیصلہ صوبائی وزرا تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی اوسی کی ہدایت کی روشنی میں سکولوں میں چھٹیاں کرنے پر غور کیا جائے گا۔



















