Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکول اور کالجز کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

سموگ کی روک تھام کےلئے صوبے بھر کے سکولوں کو فوری طور پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کاحکم سامنے آگیا۔

محکمہ سکولز کاکہنا ہے کہ عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں یہ اقدام اٹھایا، عدالتی حکم کے مطابق پنجاب کے سکول اور کالجز بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دیں، محکمہ سکول ایجوکیشن احکامات نہ ماننے والے سکول، کالجز کے خلاف کارروائیاں کرے۔

اس حکم کے بعد تمام سکولوں کو ہدایت کردی گئی ہے اس ماہ کے وسط تک بس سروس کویقینی بنایا جائے مقررہ مدت کے بعد کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button