Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکرٹری بورڈ ڈیرہ کو بڑی ذمے داری مل گئی

سیکرٹری تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان عبد الرحمان کو ڈی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر تعینات کردیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سیکریٹری عبد الرحمٰن رشید کو بورڈ کا باضابطہ رکن نامزد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد پرنسپل ڈاکٹر نیلم نثار نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

تعلیمی حلقوں نے اس اقدام کو تعلیمی پالیسیوں میں ہم آہنگی اور بااختیار فیصلہ سازی کی راہ ہموار کرنے کی کاوش قرار دیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button