Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب میں ہائی الرٹ جاری؛اہم شخصیات سمیت مذہبی مقامات دہشتگروں کے نشانے پر

صوبے بھر کی موجودہ صورتحال اور ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئی، پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ابتک 106 تھریٹ رپورٹس موصول ہوئیں۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ابتک 106 تھریٹ رپورٹس موصول ہوئیں ہیں۔‏

پنجاب میں 3 سیاسی ،14 غیر ملکی اور 15 دیگر اہم شخصیات سمیت 18 مذہبی مقامات دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں ۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button